
وزیراعظم کی زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا
نہتے اور معصوم شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والے درندوں کو بہت سخت قیمت ادا کرنی پڑے گی،
ملک سے دہشتگردی کی عفریت کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہیں، وزیراعظم
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/14/2025