وزیراعظم کا دورہ آذربائیجان ،باکو آمد پر پُر تپاک استقبال

وزیراعظم کا آذربائیجان کا 2روزہ سرکاری دورہ۔ باکو آمد پر آذربائیجان کے اول نائب وزیر اعظم یعقوب عبداللہ اوعلو ایوبوف اور اعلیٰ حکام نے پر تپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم ،صدر الہام علیوف اور دیگر قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ تجارت ،سرمایہ کاری ، توانائی ، دفاع اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے تعاون پر تبادلہ خیال ہوگا۔ مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ وزیراعظم پاکستان-آذربائیجان بزنس فورم سے کلیدی خطاب کریں گے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top