
اسلام آباد:وزیراعظم کا سابق نائب امیر جماعت اسلامی اور اسلامی سکالر پروفیسر خورشید احمد کی وفات پر اظہار افسوس
وزیراعظم کی مرحوم کے لیے بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خورشید احمد کی اسلامی معاشیات کی ترویج کے لیے قابل قدر خدمات ہیں
وزیراعظم نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے.