
اسلام آباد: وزیراعظم نے سینئر سیاستدان اور پنجاب کے سابق صوبائی وزیر زعیم قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔
DATE . Feb/14/2026


