وزیراعظم کا مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ کے انتقال پر اظہار افسوس

News Image

اسلام اباد:وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیراعظم نے مرحوم کے بھائی سابق آئی جی موٹر وے ذوالفقار احمد چیمہ اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چیمہ سے ٹیلیفون پر تعزیت کی ہے۔ وزیراعظم نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ
مرحوم کی سیاسی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،

DATE . Nov/9/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top