
وزیراعظم کا حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی بلندی ء درجات کی دعاء
وزیر اعظم کا جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
وزیراعظم نے متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
انسانی اسمگلنگ جیسے مکروہ عمل میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہو گی : وزیراعظم
اس حوالے سے کسی بھی قسم کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی : وزیراعظم
انسانی اسمگلنگ کے خلاف بھرپور اقدامات اٹھا رہے ہیں: وزیراعظم
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . JAN/17/2025