وزیراعظم کل سے آذربائیجان کا 2روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم کل سے آذربائیجان کا 2روزہ دورہ کریں گے۔۔۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطح وفد وزیر اعظم کے ہمراہ ہوگا۔ توانائی، تجارت، دفاع سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں پر بات چیت ہو گی۔وزیر اعظم بزنس فورم سے کلیدی خطاب کریں گے۔۔۔تعاون کے شعبوں میں معاہدوں پر دستخط متوقع۔۔ترجمان دفتر خارجہ

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/23/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top