
ویانا:وزیراعظم نے آسٹریا کے چانسلر کرسچین اسٹاکر کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کے دوران جرمن زبان میں گفتگوکرتے ہوئے بہترین مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں آپ کی دلچسپی قابل تحسین ہے۔
DATE . Feb/17/2026


