
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ سے اٹلی کے نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل فیبریزیو بیلے نے کراچی میں ملاقات کی ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ اٹلی کے انجنیئر ز نے 1960 میں تربیلا ڈیم اور کراچی تا حیدرآباد سپر ہائی وے پر انجنیئر ز نے تعمیر کیا لیکن اس کے بعد کسی بڑے منصوبےپرکام نہیں ہوا ۔انہوں نے کہاکہ حکومت سندھ اٹلی کےشراکت داری کے منصوبوں میں مکمل تعاون کرےگی۔قونصل جنرل نے کہاکہ اٹلی کے سرمایہ کار سندھ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
DATE . Mar/27/2025