وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم اگاؤ انعامی سکیم کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”وزیراعلیٰ وِیٹ این سینٹیو پروگرام“ کا افتتاح کر دیا۔

گندم اگاؤ انعامی اسکیم کے تحت گندم اگانے والے کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دیئے جائیں گے۔

اس سلسلے میں  لاہور میں ایک تقریب ہوئی جس میں وزیراعلیٰ نے زیادہ گندم پیدا کرنے کی انعامی اسکیم کیلئے آن لائن قرعہ اندازی کرانے کیلئے بٹن دبایا۔

ڈراء کے ذریعے کامیاب ہونے والے ایک ہزار کاشتکاروں کو پچپن ہارس پاور کے ٹریکٹر مفت دئیے جائیںگے اور آئندہ تین ماہ میں ان کی تقسیم شروع ہوجائے گی۔

DATE . Mar/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top