
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا کے قریب ٹرک کے نہر میں گرنے کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا بھی اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کمشنر سرگودھا سے حادثے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
DATE . Jan/18/2026


