وزیراعلیٰ پنجاب نے مقامی ہنر مند خواتین کو نئی پہچان دی

وزیر اعلی پنجاب کی ہدا یت پر مقامی ہنر مند خواتین کو نئی پہچان دینے اور ان کی بنائی اشیاء کو متعارف کروانے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے خانیوال میں وومن ایمپاورمنٹ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خواتین کے ہاتھ کی بنا ئی کی اشیا ء کے 54 سٹال لگائے گئے تھے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top