وزیراعلیٰ پنجاب کا اشیائے خورو نوش کے نرخ او رمعیار یقینی بنانے کاحکم

وزیراعلیٰ پنجاب کا ماہ مقدس میں اشیائے خورو نوش کے نرخ او رمعیار کو ہر صورت یقینی بنانے کاحکم۔ گراں فروشوں کے خلاف مؤثر مہم چلانے کی ہدایت۔پھلوں او رسبزیوں کی فراہمی اور نرخ کی کڑی نگرانی کی جائے گی۔ سہولت بازاروں میں مارکیٹ سے کم قیمت پر معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں آویزاں کرنے کا حکم ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت۔

DATE . Mar/3/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top