وزیراعلیٰ مریم نواز کی چین کی بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت۔ آئی ٹی،مصنوعی ذہانت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے۔خوشحالی کا عمل تیز کرنے کے لیے ہمارے دروازے سرمایہ کاروں کے لیے کھلے ہیں۔ سہولتوں کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ چین کی کاروباری برادری خصوصی مراعات سے فائدہ اٹھائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا چین میں پنجاب بزنس کانفرنس سے خطاب۔
DATE .DEC/18/2024