
وزیرِ اعظم آج ڈیرہ غازی خان کا ایک روزہ دورہ کریں گے. وزیرِ اعظم ڈیرہ غازی خان میں عوامی اجتماع میں شرکت کریں اور خطاب کریں. پاکستان ٹیلی ویژن نشر کرے گا.
وزیرِاعظم کو ڈیرہ غازی خان میں عوامی ترقیاتی منصوبوں اور عوامی بہبود کیلئے حکومت کے منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی. وزیرِ اعظم ڈیرہ غازی خان کے عوامی نمائندگان اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گے.
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/22/2025