وزیرِ اعظم کی صدارت میں اقتصادی مشاورتی کونسل کااجلاس

وزیرِ اعظم نےکہا ہےکہ معاشی استحکام فرد واحد نہیں، بلکہ پوری ٹیم کی کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا۔ اقتصادی مشاورتی کونسل کےاجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صنعت، زراعت آئی ٹی کی ترقی، روزگار کی فراہمی اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/20/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top