
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے شیخوپورہ کا دورہ کیا اورصفائی وستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔اس موقع پران کا کہنا تھا کہ ستھرا پنجاب پروگرام پورے صوبے میں کامیابی سے جاری ہے ۔شیخوپورہ کی انتظامیہ عید کے روز بھی شہریوں کو صاف ستھرا ماحول مہیا کرنے میں مصروف ہے
DATE . Apr/1/2025