وزیر اطلاعات پنجاب کا صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے اہم اجلاس

News Image

وزیر اطلا عات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیر صدارت صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کےلئے جائزہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری ،کاظم خان،نوید کاشف،ایاز خان،نور اللہ سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔


ا جلاس کا ایک اہم فیصلہ یہ تھا کہ ڈی جی پی آر کے ایکریڈیشن کارڈ حاصل کرنے کے لیے 10 سالہ تجربے کی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اب صحافت میں مسلسل 5 سال کا تجربہ رکھنے والے صحافی بھی ایکریڈیشن کارڈ حاصل کر سکیں گے۔

DATE . June/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top