وزیر اعظم آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیر اعظم آج دو روزہ دورے پر  سعودی عرب روانہ ہوں گے
فوٹو: فائل

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج شام سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات میں پاکستان اور  سعودی عرب کے تعلقات اور خطے کی صورت حال پرگفتگو ہوگی۔

DATE . 6/Aug/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top