وزیر اعظم سے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کی ملاقات

ملک کی ممتازکاروباری شخصیات کی وزیر اعظم سے ملاقات۔۔صنعت کار وں کو درپیش مسائل کا حل اولین ترجیح ۔۔۔شرح نمو کو برآمدات کے ذریعے بڑھانا بہترین راستہ۔۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ذریعے ون ونڈو آپریشن کے تحت سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف ۔۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Mar/1/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top