وزیر اعظم کا چیئرمین پیپلز پارٹی اوردیگررہنماؤں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ

وزیر اعظم محمد شہبازشریف کا بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ۔عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کیلئے فعال کردار ادا کرنے پر پیپلز پارٹی کی قیادت کی تعریف۔وفد کا وزیر اعظم کی قیادت میں حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہار۔ملکی مستقبل بہتر کرنے کیلئے وفاق ، صوبوں اور سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہے۔شرکاء کا معاشی استحکام پر وزیر اعظم اور ان کی ٹیم کی انتھک کوششوں کو خراج تحسین۔وفد کا وزیر اعظم کی قیادت میں ملکی معاشی ترقی کیلئےبھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ۔

DATE . Mar/11/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top