
وزیر اعظم کی پاکستان اور دنیا بھر میں پارسی برادری کو جشن نوروز کی مبارکباد۔ نوروز موسم بہار کی آمد اور فطرت کی تجدید کی علامت ہے۔ خوشی کےاس موقع پرپارسی برادری سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ملکی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔محمد شہباز شریف کا تہنیتی پیغام۔
DATE . Mar/20/2025