وزیر اعظم کی ہدایت پر فلسطین کے لیے امداد کی فراہمی جاری

وزیر اعظم کی ہدایت پر فلسطین کے لیے امداد کی فراہمی جاری۔ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی سے 90ٹن امدادی سامان لیکر خصوصی طیارہ مصر کے ال آریش ائیر پورٹ پہنچ گیا۔ امدادی سامان ٹینٹ،ترپال، گرم خیموں اور طبی سامان پر مشتمل۔امدادی سامان انجمن ہلال احمر کے ذریعے مظلوم فلسطینیوں تک پہنچایاجائیگا۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top