
وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کردی گئی۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے تفصیلی سروے جلد مکمل کیاجائے۔وزیراعظم کی ہدایت ۔دنیا بھر میں ایس ایم ایز معیشت کی ترقی میں کلیدی اہمیت رکھتی ہیں۔ جائزہ اجلاس کے موقع پرکا اظہار خیال۔۔محمد ۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . JAN/17/2025


