
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس۔
دہشت گردی کے واقعات میں بروقت اور فوری ردعمل پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔بلوچستان کابینہ کا علماء کی ٹارگٹ کلنگ پر اظہار تشویش ۔ عوام کے تعاون سے ملوث عناصر کے قلع قمع کرنے کا عزم۔عوام نے دہشت گردی کو مسترد کر دیا ۔وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی۔
DATE . Mar/19/2025


