وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ’’ستھرا پنجاب ‘‘منصوبے کا آغاز کر دیا

یہ ہے صاف ستھرا پنجاب ۔صفائی کا یکساں نظام۔صفائی کے نئے آلات خرید ے گئے۔ سڑکیں دھوئی جائیں گی۔ روزگار کے نئے مواقع ۔روزگار کے ایک لاکھ مواقع پیدا ہوں گے۔شہبازشریف دورمیں پنجاب میں بے پناہ ترقی ہوئی۔2018ءکے بعد مفت دوائیں بند ہوئیں۔۔نظام صحت بد حال تھا۔پنجاب پھرسے ترقی کی راہ پر گامزن ۔سیاسی گند صاف کرنابھی بہت ضروری ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز۔

DATE . DEC / 4 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top