
حکومت پنجاب کی جانب سےمستحق اوربیوہ خواتین کواپناروزگارخودحاصل کرنےکےقابل بنانے کیلئے مفت لائیو سٹاک تقسیم کاعمل جاری ہے۔ منصوبے کے تحت خا نیوال میں 2 ارب روپے کی لاگت سے جنوبی پنجاب کی 11 ہزار مطلقہ اور بیوہ خواتین کو مفت لائیو سٹاک اثاثہ جات کی فراہمی جاری ہے
DATE . Mar/2/2025