
لاہور۔: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ٹانک جنڈولہ میں دھماکے اور سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدیدمذمت کی ہے۔
وزیر اعلی نے حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعلی نے کہا کہ پاکستانی عوام اور افواج ایک ہیں، ملک دشمنوں کو کہیں پناہ نہیں ملے گی۔
DATE . Mar/14/2025