وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر تین تعطیلات دینے کا اعلان کیا گیا ہے،کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
عیدالفطر کی تعطیلات 31 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی

DATE . Mar/20/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top