وفاقی وزارت تعلیم کی لاعلمی، فوت ہو جانے والی خاتون کو اہم عہدے پرترقی دیدی

وزیراعظم کی جانب سے رحمت العالمین اتھارٹی کے 6 ارکان کےتقررکی منظوری دی گئی

وفاقی وزارت تعلیم کی لاعلمی، فوت ہو جانے والی خاتون کو اہم عہدے پرترقی دیدی

وفاقی وزارت تعلیم کی لاعلمی،فوت ہوجانےوالی خاتون کو اہم عہدےپرترقی دےدی ۔

ذرائع کے مطابق اتھارٹی کی نئی رکن ڈاکٹرفرخندہ ضیا، 22 جون 2025 کووفات پاچکی تھیں، رحمت العالمین اتھارٹی نے انکے انتقال کی خبروزارت تعلیم کونہیں دی،جس کے باعث نام فہرست میں شامل رہا۔

وزیراعظم آفس کوڈاکٹرفرخندہ ضیا کی تعیناتی کی سمری ان کی زندگی میں بھیجی گئی تھی، اور منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،وزیراعظم کی جانب سےرحمت العالمین اتھارٹی کے 6 ارکان کے تقررکی منظوری دی گئی تھی۔

DATE . Aug/11/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top