وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے ارکان قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار اور پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی کی ملاقات

اسلام آباد۔5دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے ارکان قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار اور پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی نے ملاقات کی ہے۔

جمعرات کے روز ترجمان وزارت بحری امور کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

DATE .DEC / 6 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top