
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی موجودہ معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ حکومتی معاشی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ آئی ایم ایف وفد کی قیادت نیتھن پورٹر کر رہے ہیں۔
DATE . Mar/4/2025