
وفاقی کابینہ میں توسیع۔21وفاقی وزراء ،، وزرائے مملکت اور 3مشیروں کی شمولیت ۔ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب۔ صدرآصف علی زرداری نے حلف لیا۔ طارق فضل چوہدری،حنیف عباسی،معین وٹو،مصطفیٰ کمال شامل۔ سرداریوسف،اورنگزیب کچھی،رانامبشر،رضاحیات ہراج،علی پرویزنےبھی حلف اٹھالیا۔ شزہ فاطمہ ،جنیدانور اورخالدمگسی نے بھی حلف اٹھایا۔ طلال چوہدری،عبدالرحمان کانجو،بلال اظہرکیانی اورمختاربھرت شامل
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/28/2025