ون ڈے سیریز:پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا

پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو BULAWAYO میں کھیلے گی۔

میچ دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔

گرین شرٹس زمبابوے کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز بھی کھیلیں گی جو اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے شروع ہورہی ہے۔

DATE . NOV/ 20 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top