ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان۔ شان مسعود قیادت کریں گے ۔۔۔ابرار احمد ، امام الحق اور محمد ہریرہ کی واپسی۔عامر جمال، محمد عباس، میر حمزہ اور نسیم شاہ کو آرام دیا گیا۔۔۔دو میچز کی سیریز کا آغاز 17جنوری سے ملتان میں ہوگا۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE .JAN/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top