ویڈیو: بھارت میں ہانیہ عامر کے مداح رکشہ ڈرائیور نے اداکارہ کی تصویر رکشے پر لگالی

ویڈیو: بھارت میں ہانیہ عامر کے مداح رکشہ ڈرائیور نے اداکارہ کی تصویر رکشے پر لگالی
فوٹو سوشل میڈیا

بھارت میں ہانیہ عامر کے مداح رکشہ ڈرائیور نے اداکارہ کی تصویر اپنے رکشے کے پیچھے لگالی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک رکشہ ڈرائیور کو پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر اپنے رکشے کے پچھلے حصے پر لگاتا دیکھا گیا۔

بھارتی رکشہ ڈرائیور نے ہانیہ عامر کی تصویر سجا لی | Hania Aamir Popularity in India

اس ویڈیو کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ رکشہ ڈرائیور بھارتی شہری ہے جو ہانیہ عامر کا مداح ہے۔

رکشہ ڈرائیور نے ہانیہ سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تصویر رکشے پر لگائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

DATE. 20/Nov/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top