ویڈیو: فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کیریبئن لیگ کے پہلے ہی میچ میں جشن کا انداز وائرل ہوگیا

ویسٹ انڈیز کے شیلڈن کارٹیل کا سلیوٹ مارنے کا اسٹائل چند برس قبل خاصا مقبول ہوا تھا، کارٹیل شیلڈن کے اسٹائل کو کئی بولرز نے بھی اپنایا تھا—فوٹو: اسکرین شاٹپاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کیریبئن لیگ کے پہلے ہی میچ میں جشن کا انداز وائرل ہوگیا۔نسیم شاہ نے وکٹ لینے کے بعد ویسٹ انڈین شیلڈن کارٹل کا انداز اپنایا، کیریبئن پریمیئر لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والے نسیم شاہ نے وکٹ لینے کے بعد مخصوص انداز میں سلیوٹ مارا۔

Date . aug/16/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top