پائیدار سیاحت کے فروغ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

پائیدار سیاحت کے فروغ کا آج (پیر) عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

پائیدار سیاحت اقتصادی ترقی کو فروغ دینے، غربت کے خاتمے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے ذریعے دیرپا ترقی میں اہم کرداراداکرسکتی ہے۔

DATE . Feb/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top