
پارلیمنٹ کے فرائض میں سب سے اہم قانون سازی ہے۔ اس کی عزت اور وقار اسی میں مضمر ہے کہ زمینی حقائق اور عصر حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بروقت اور بہتر قانون سازی کی جائے۔ رواں پارلیمانی سال میں پارلیمنٹ سے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری سمیت 43 قانونی مسودات کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کا درجہ ملا
DATE . Mar/2/2025