پانی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پانی کا عالمی دن آج (ہفتہ) منایا جا رہا ہے جس کا مقصد پانی کے پائیدار نظام اور اس کے تحفظ کے بارے شعور بیدار کرنا ہے۔

اس سال اس دن کا موضوع ہے ”گلیشیرز کا تحفظ” گلیشیرز زندگی کیلئے ناگزیر ہیں اور ان کا تیزی سے پگھلنا جانوروں اور پودوں کی حیات کیلئے خطرہ ہے۔اسی طرح سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج رات سالانہ ارتھ آور منایا جائے گا، اِس کا مقصد معاشرے کے تمام افراد اور کاروباری سطح پر رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک غیر ضروری بجلی بند کر کے توانائی کے تحفظ کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

DATE . Mar/22/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top