پاپوا نیو گنی میں 6.6 شدت کا لزلہ

پورٹ مورسبی۔15نومبر (اے پی پی):پاپوا نیو گنی میں 6.6 شدت کا لزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ پاپوا نیو گنی میں جمعے کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.6 ریکارڈ کی گئی ہے ۔

زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 51 کلو میٹر میں تھا۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

DATE . NOV / 15 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top