
پاکستانی باکسر لورا اکرم ورلڈ باکسنگ چیلنج کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
جمہوریہ چیک میں جاری ورلڈ باکسنگ چیلنج کپ میں لورا اکرم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاسٹ فور کے لئےکوالیفائی کیا۔
سیمی فائنل میں لورا اکرا م مقابلہ منگولین باکسر سے ہوگا۔سیمی فائنل میں رسائی پانے پر پاکستانی باکسر کا انٹرنیشنل میڈل کنفرم ہو گیا ہے۔
DATE . JUN/13/2025