پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی بین الاقوامی جریدے ‘ڈپلومیٹک ورلڈ’ کی سی ای او باربرا ڈائیٹرچ اور ایڈیٹر/پراجیکٹ منیجر ایلبرٹ ترکسترا سے ملاقات

News Image

برسلز: یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے بین الاقوامی جریدے ‘ڈپلومیٹک ورلڈ’ کی سی ای او باربرا ڈائیٹرچ اور ایڈیٹر/پراجیکٹ منیجر ایلبرٹ ترکسترا سے مفید ملاقات کی۔ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ‘ایکس’ پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران یورپی یونین میڈیا منظر نامے کے تناظر میں باہمی رابطوں کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

DATE . May/3/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top