پاکستانی نوجوانوں نے تاریخ رقم کردی۔ ایران جیسی مضبوط ٹیم کو 3ـ1 سے شکست دے کر ایشئن انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے اور انڈر 17 ورلڈ چیمپئن شپ میں بھی کوالیفائی کر چکی ہے۔