پاکستان۔یو این آئی ڈی آئی آر سائبر پالیسی و استعداد سازی تربیتی پروگرام کا اسلام آباد میں آغاز

News Image

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے آج اسلام آباد میں پانچ روزہ پاکستان۔یو این آئی ڈی آئی آر سائبر استعداد سازی اور پالیسی تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق قومی پالیسی سازوں، تکنیکی ماہرین اور ماہرین تعلیم کے لیے یہ پروگرام اسلام آباد میں 12 سے 16 جنوری 2026 تک جاری رہے گا۔

DATE . Jan/13/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top