پاکستان ، آذربائیجان2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کو حتمی شکل دینے پر متفق

پاکستان اور آذربائیجان2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو 30دن میں حتمی شکل دینے پر متفق۔ کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ۔ دوطرفہ تجارت سے معیشت مضبوط ہو گی ۔ نارتھ ساؤتھ راہداری۔ روابط میں گیم چینجر ثابت ہو گی۔ وزیراعظم کا باکو میں پاکستان آذربائیجان بزنس فورم سے خطاب

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top