آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کےلئےپاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے سڈنی پہنچ گئی۔
پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل سڈنی میں کھیلا جائے گا۔تین میچز کی سیریز میں میزبان آسٹریلیاکو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے 29رنز سے کامیابی سمیٹی۔سیریز کے میچزپی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھائے جارہے ہیں۔
DATE . NOV /16 /2024