پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی نجکاری کے لئے تیز رفتار منصوبے کی منظوری

نجکاری کے بارے میں کابینہ کمیٹی نے پی آئی اے کے اکیاون سے سو فیصد حصص کی فروخت اور انتظامی کنٹرول سمیت اس کی نجکاری کے تیز ترین منصوبے کی منظوری دی ہے۔

اس حوالے سے آج اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار کے زیر صدارت اجلاس ہوا۔

اسحاق ڈار نے پی آئی اے کی مکمل صلاحیت کو بروئے کار لانے اور قومی خزانے پر مالی بوجھ کم کرنے کیلئے اس کی نجکاری کے حکومتی عزم پرزوردیا۔

DATE . Mar/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top