
پاکستان اورآذربائیجان کے درمیان دوطرفہ تعاون کے مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ۔ باکو میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم اور صدر الہام علیوف کی شرکت۔ ایل این جی فریم ورک میں ترمیم کا معاہدہ ۔ سٹیٹ آئل کمپنی آذربائیجان اورپاکستان ریفائنری لمیٹڈکے درمیان مفاہمتی یادداشت ۔پیٹرولیم مصنوعات اور وائٹ آئل پائپ لائن سے متعلق بھی ایم او یو طے ۔آذربائیجان کے شہر نخ چیوان اور پاکستان کے دل لاہور کے درمیان ثقافتی تعاون کی مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ۔ سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا۔معاہدوں کی تکمیل کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔وزیراعظم شہبازشریف
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/25/2025