
پاکستان اور آذربائیجان کا دو طرفہ تعلقات کو مزیدوسعت دینے کا عزم ۔ صدر الہام علیوف کا وزیر اعظم کو خط۔ یوم پاکستان پر مبارکباد دی۔ تذویراتی شراکت داری اور باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کااظہار۔ وزیرِ اعظم کے دورے کے دوران ہونے والے معاہدے دونوں ممالک کے تعلقات کے تعاون کی مثبت سمت کا تعین کریں گے،صدرالہام علیوف۔
DATE . Mar/24/2025